Danai ki batain in urdu, poetry in urdu, Quotes, Blog's Secrets

Koshish karo jindagi ka har lamha apni taraf se sab ke sath acche se achcha gujre kyon ke jindagi nahin rahti acchi yaden hamesha zinda rahti hain.

زندگی آخر رُلا ہی دیتی ہے چاہے ہم اپنے ماں باپ کے کتنے ہی لاڈلے کیوں نہ ہوں۔

Insan ko uski buraiyon summit qabul karne wala hi uska sachcha dost hai kyunki khubiyan to dushman ki bhi mutasir karti hain.

ادب میں نقطۂ نظر کا مسئلہ میرے لیے دین کی سی حیثیت رکھتا ہے۔

نطفے کو خوبصورت انسان بنا دینا اللہ تعالی کی قدرت کا اعجاز ہے پانی کی بوند پر ایسے نقش و نگار کوئی نہیں بنا سکتا۔

اگر اطاعت پر ضبط نفس کا احتساب جاری نہ رہے تو خودی کا متلاشی خطرناک راستوں پر جا سکتا ہے۔

وقت کے سمجھانے کا طریقہ سخت اور کربناک ہوتا ہے مگر یہ بھی سچ ہے کہ وقت کی سمجھائی بات حتمی ہوتی ہے اور ساری زندگی کے لیے سمجھ آجاتی ھے۔

درخت پر اوقات سے زیادہ پھل لگ جائیں تو اس کی ڈالیاں ٹوٹنا شروع ہو جاتی ہیں، انسان کو اوقات سے زیادہ مل جائے تو وہ رشتوں کو توڑنا شروع کر دیتا ہے انجام آہستہ آہستہ درخت اپنے پھل سے محروم ہو جاتا ھے۔

کہتے ہیں سگریٹ کے دوسرے سرے پر جو راکھ ہوتی ہے در اصل وہ پینے والے کی ہوتی ہے۔

Zindagi hanse tab samajhna acche kam ka pal mil raha hay aur jab zindagi rulaye tab samajh lena ke ab acche kaam karne ka waqt hay.

بدکردار دوسروں کے کردار کو اور بے ایمان دوسروں کے ایمان کو ہمیشہ شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

ہم کسی کے دل میں جھانک نہیں سکتے یہ جان نہیں سکتے کہ کون ہمارے ساتھ کتنا مخلص ہے لیکن وقت اور رویے جلد ہی یہ احساس دلا دیتے ہیں۔

گناہوں پر نادم ہونا ان کو مٹا دیتا ہے اور نیکیوں پر مغرور ہونا ان کو برباد کر دیتا more info ہے۔

انسان اگر زبان کے استعمال کی بجائے دماغ کا زیادہ استعمال کرے تو بہت سے مسائل اور مشکلات سے بچ سکتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *